دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں زون نگران اور ریجن مشاورتوں کی ذمہ داراور جامعۃ المدینہ للبنات کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مدنی کام
مضبوط بنانے کے لئےمدنی پھول دیئے اور
ساتھ ہی ماہانہ مدنی مشوروں اور کارکردگی
جدول کا نظام مضبوط بنانے اور دینی کام بڑھانے کے اہداف دیئے، نیز سالانہ ڈونیشن کا تقابل کرتے ہوئےتقرریاں مکمل کرنےکاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقہ لیاری کابینہ
میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن نگران اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو
ماہانہ جدول سمجھایااور دینى کاموں میں بہترى کے لئے مدنی پھول دئیے مزید ڈونیشن جمع کرنےکے حوالےسے بھی ذمہ داراسلامی
بہنوں کوذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں 20 ذمہ دارا اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مبلغۂ کو کیسا ہونا چاہیے موضوع پر
بیان کیا اور اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتےہوئے دینی کاموں میں
بہتری کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن
میں ماہا نہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں سرجانی کی
تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سےنکات بتائےاور کارکردگی وقت پر دینے ، اہداف
پورا کرنےاور دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں پاک سطح دارالسنہ ذمہ دار ، فیصل آباد ریجن سطح ،
اوکاڑہ زون سطح دارالسنہ ذمہ دار اور
اوکاڑہ دارالسنہ کی ناظمات و معلمات نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے شعبہ دارالسنہ کی اسلامی
بہنوں کو سالانہ ڈونیشن کے اہداف ، معلمات
کا تقرر، ’’فیضان ِ رمضان کورس‘‘
میں ایڈمیشن کے اہداف دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔
فیصل آباد ریجن میں ماہ مارچ 2021ء میں ہونے
والے 8 دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں
ماہ مارچ 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
ملاحظہ کیجئے۔
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 596
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 12 ہزار 144
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 13 ہزار 354
مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 648
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 6 ہزار 276
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار
447
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 32 ہزار 971
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 171
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 63 ہزار 886
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 8
ہزار 575
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن، لیہ زون
میں ماہانہ ٹیلی فونک مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس
میں فیصل آباد ریجن اور لیہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ
کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ڈونیشن بکس کھولنے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی
ترغیب دلائی نیز رسالہ کارکردگی اور جائزہ
کارکردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا اورسالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کو بڑھانے کی
ترغیب دلائی جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی سارے 3 لانڈھی کابينہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کابینہ مشا ورات ڈویژن نگران مع مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کار
کردگی کاجائزہ لیتے ہوئے کار کردگی انٹر
کرنے کاطریقہ کار سمجھاتےہوئے مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے اور دینی کام کرنے کے حوالےسےنکات سمجھا ئے
جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔
لیاقت آباد کابینہ کے علاقے دستگیر اور صدیق
آباد میں مدنی مشوروں کاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لیاقت آباد کابینہ کے علاقے دستگیر اور صدیق آباد میں مدنی
مشوروں کاانعقادہواجن میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےحوالے سے نکات فراہم کئےاورڈونیشن جمع کرنےکےحوالے سے مدنی
پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی زون ساؤتھ سینٹرل
2 میں مدنی
مشورے کاانعقاد ہوا جس میں
زون مشاورت و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے ’’اندازِ گفتگو کیسا
ہو‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور تربیت کے اہم نکات بیان کئے مزید متفرق دینی کاموں پرکلام کرتے ہوئے
پیشگی جدول بنانے کے فائدے بتائے، نیز تقرریوں کی تکمیل کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی زون ساؤتھ 2 میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہوا جس میں چار کابینہ مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو جدول میں بہتری لانےاور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات
بتائےاور دینی کاموں میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی جس
پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کابینہ صحرائے مدینہ میں
مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں تقریباً 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع
کرنےکےحوالےسےنکات بتاتےہوئے ڈونیشن کے
اہداف دئیے ، نیز گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر ذمہ دارا سلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کااظہار کیا۔
Dawateislami