12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لکی مروت کابینہ کے پنیالہ ڈویژن علاقہ تالگی میں
سنتوں بھرا اجتماع کاانعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لکی مروت کابینہ کے پنیالہ ڈویژن علاقہ تالگی میں سنتوں بھرا
اجتماع کاانعقاد ہواجس میں محفل نعت  کی ذمہ دار ، تجہیزو تکفین  کی کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو ڈونیشن
 جمع کرنے کی ترغیب دلاتےہوئےہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہارکیا۔
            Dawateislami