دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  گوادر زون کی کابینہ لسبیلہ کے کنراج ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران اور مدرسۃالمدینہ بالغات کی زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور دو گوٹھوں میں ہفتہ وار اجتماع شروع کرنے کےاہداف دیئے نیز مدنی مشورے کے بعد شخصیات اجتماع منعقد ہوا ہ اور ایک شخصیت کے گھر تعزیت کا سلسلہ ہوا۔


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے نواب شاہ زون کے نواب شاہ ڈویژن میں دینی حلقہ کاانعقادہوا جس میں نواب شاہ ڈویژن کی25 کے قریب اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

صاحبزادی عطار سلمہالغفار نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں عبادت کی ترغیب دلاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔

اسی طرح صاحبزادی عطار سلمہالغفار نے نواب شاہ ڈویژن اور تاج کالونی میں مختلف اہل ثروت اسلامی بہنوں کے گھر جاکر انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں اوراسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینےاور جامعۃ المدینہ میں ایڈمیشن لینے کاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں میر پور خاص زون کوٹ غلام محمد ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون نگران، کا بینہ نگران و مشاورت ، ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے  شرکت کی۔

صاحبزادی عطارسلمھاالغفار نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات مضبوط کرنے ، تدریسی ٹیسٹ دینے کے حوالے نکات بتائےاور ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔ 


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں   فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی اطراف حافظ والا کابینہ میں ماہانہ ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی و کارکردگی جدول پر کلام کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی و جدول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز رسالہ کارکردگی کو مضبوط بنانے اور وقت پر سافٹ ویر میں اندراج کرنے کا ذہن دیا جبکہ سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کونکات دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


 دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ، پاکپتن زون کی کابینہ فر ید کوٹ کی ڈویژن فر ید پور میں سنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نےبھی شرکت کی۔

مبلغۂ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نےذمہ دار اسلامی بہنوں کو اجتماع کو مضبوط بنانے کےحوالے سے نکات بتائےاور اسلامی بہنوں کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا نیز اپنے ذونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی اور رسالہ کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیت پیش کیں۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  فرید کوٹ میں ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی نے شرکت کی۔

شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدنی خبروں کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے وقت پر خبریں آگے بڑھانے، مدنی خبریں لینے اور تحریری کام کرنے کا طریقہ کار سمجھایا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


          دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی کابینہ بنگہ حیات میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ڈویژن و کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ سطح شعبہ شب وروز ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی خبروں کےمتعلق اسلامی بہنوں کو مدنی پھول سمجھائے، مدنی خبریں وقت پر بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی خبروں کو بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی زون ایسٹ 2  دار المدینہ میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہواجس میں زون نگران اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئےرمضان گزارنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے اور مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر دار المدینہ میں موجود عملہ نےاچھی نیتوں کااظہار کیا ۔

اسی طرح کراچی ساوتھ 1میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں زون نگران اسلامی بہن نے معاف کرنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مدنی کام بڑھانے اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات پیش کئے ۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کوئٹہ کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے دینی کاموں کوبڑھانے کا ذہن دیا اور دینی کاموں کےاہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسی طرح کوئٹہ کابینہ میں اسلامی بہنوں کےشعبہ علاقائی دورہ کےتحت مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ذیلی تا ذون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں   رحیم یار خان کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ڈویژن نگران اور کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے دینی کاموں کوبڑھانے کا ذہن دیا اوردرس وبیان کے حلقے لگانے کی حوالے سے مدنی پھول دیئے مزید تقرریوں کو مکمل کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کواہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں   رحیم یار خان زون کی کابینہ رحیم یار خان میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں رحیم یار خان کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے جنت کی تیاری کے موضوع پر بیان کیا اور راہ ِخدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل بتائے نیز اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی

کا نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  جوہر ٹاون لاہور میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن مشاورت اور قصور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ باقی زون نگران اسلامی بہنوں نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور دینی کاموں کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو مختلف نکات دیئے جبکہ شعبہ جات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنے شعبوں پر کلام کرتےہوئےاسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کے اہداف دیئے نیز نمایاں کارکردگی پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحائف پیش کئے۔