دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی کابینہ میں ماہانہ ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

میانوالی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا نیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے بھی مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ساہیوال زون کی کابینہ میاں چنوں ڈویژن محسن وال اسکول میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے محسن وال اسکول پرنسپل کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ساہیوال زون کی میاں چنوں کابینہ کی ڈویژن تلمبہ میں اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن تلمبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے اوراپنے ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  میانوالی کابینہ کی ڈویژن کندیاں میں ایصال ثواب محفل کا انعقاد ہوا جس میں زون وڈویژن نگران اسلامی بہنوں سمیت عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ”قبر کی تیاری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے مرحومین کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کا مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے اپنے ڈونیشنز دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی کابینہ کی ڈویژن کندیاں میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” راہ خدا میں خرچ کرنے “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوٰة کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز زکوٰۃ و صدقات کے ذریعے دعوت اسلامی کے ساتھ مالی تعاون کرنے کا ذہن دیا۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن پاکپتن زون کی فرید کوٹ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی بر وقت دینے، ذیلی تا ڈویژن سطح پر دینی کام کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز رواں سال رمضان المبارک میں زیاد ہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی احمد پور شرقیہ زون ، بہاولپور زون ، رحیم یار خان زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہوا جن میں ملتان ریجن کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی کینٹ کابینہ میں ہفتہ وار اجتماع کاانعقادہواجس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے کے ہفتہ وار اجتماع میں ’’خاتون ِ جنت کی شان و عظمت ‘‘کے موضوع پر بیان کیا۔

اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنےاور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور تقرریوں کو مکمل کرنےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  لاہور ریجن کی دو زون جنوبی لاہور زون اور پشاور زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاانعقادہوا جس میں زون نگران کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دا راسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےکارکردگی اورڈونیشن جدول وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!850اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار60اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ63اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار508 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار97 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 742اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4ہزار649 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار838 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 989اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔