دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میانوالی زون، نور پور
تھل اطراف کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہواجس میں اطراف نورپور تھل کابینہ کی کابینہ تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے روٹھے ہوئے کو کیسے منائیں کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے ماہ رمضان المبارک میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کیں اوراسلامی بہنوں
کو دینی کاموں کے اہداف دیئے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں واہ کینٹ زون کی ٹیکسلا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں واہ کینٹ زون ٹیکسلا کابینہ کی ذیلی تا کابینہ تک کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکر دگیوں کا جائزہ
لیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتاتے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ
سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
جبکہ واہ کینٹ زون نگران اسلامی بہن کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر کی خواتین سے تعزیت کاسلسلہ ہوا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
ان کے گھر کی حواتین سے تعزیت
کرتے ہوئے میت کے لئے ایصال ثواب و دعا ئے
مغفرت کئ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں اجمیر ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں اجمیر ریجن اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس بین الاقوامی ا مور شب و روز ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو خبر
بنانے کے اصول بتاتے ہوئے شعبہ کی
کارکردگی لینے اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں کراچی ریجن تا ڈویژن سطح کی 629 ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران ریجن و رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے درمیان بذریعہ آڈیو لنک سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کیااور نیک
اعمال کا رسالہ پر کرنے کی ترغیب دلائی اور ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گلستان جوہر اور ناظم
آباد کابینات میں ٹیلیفونک مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی لیہ زون ، میانوالی زون ، جھنگ زون اور سرگودھا زون و کابینات کابذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں فیصل آباد ریجن کی زون و کابینات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے شعبہ میں
بہتری کے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے نیز
شخصیات اجتماعات کے حوالے سے بھی نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں حیدرآباد ریجن و زون نگران اور پاکستان نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوفیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س میں بہتری کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کو مدنی پھول دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں
کو ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہو ریجن کی شیخوپورہ زون ، حافظ آباد زون ، نارووال زون ، ہزارہ زون ، ڈیرہ اسماعیل خان زون ،گلگت بلتستان زون اور پشاور زون و کابینات کابذریعہ اسکائپ مدنی
مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں لاہو ریجن کی زون و کابینات نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے دعوت
ِاسلامی کے دینی کاموں
میں بہتری کے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے اور ڈونیشن جمع کرنے اور شخصیات اجتماعات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں
کے شعبہ شب و روز کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں آن لائن مدنی
مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کوئٹہ ،بن قاسم ، صحرائے مدینہ اور کراچی کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و
روز ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے کام مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول
دیئے اور تقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئےنیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کواہداف
دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی زون ساؤتھ 2 بلدیہ کابینہ کے مختلف 12مقامات پر رمضان کیسے
گزاریں کورس کا سلسلہ ہواجن میں 246
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات اسلامی بہنوں نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں عبادت سے
متعلق نکات بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں ہونے والے کورسز میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ، نیز اسلامی بہنوں کو مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ
لینے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے ، مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن نوابشاہ زون کی سانگھڑ ڈویژن میں دینی حلقہ کاانعقادہوا جس میں صاحبزادئی عطار سلمہا
الغفار گورنمنٹ
ٹیچر . ہیلتھ ورکر اور دیگر مختلف شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
صاحبزادئی عطار سلمہا
الغفار نے
اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں عبادت
کرنے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے,
مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیااور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کواہداف
دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن سلیم سینٹر میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران و مشاورت اور 5ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے سے متعلق ذہن دیا اور ای- رسید ورک استعمال کرنے کے حوالے سے
اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔
Dawateislami