دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کابینہ نیو کراچی کی ڈویژن سلیم سینٹر میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران و مشاورت اور 5ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے سے متعلق ذہن دیا اور ای- رسید ورک استعمال کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔