شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار507 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور988 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 366اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار157 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار710 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 292اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی پیر شریف کو فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار777 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار236 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 509اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ملتان ریجن میں  ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 711

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد: 8ہزار647

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد: 12ہزار139

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 259

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3ہزار255

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 1ہزار90

شرکائے اجتماع کی تعداد :28ہزار225

ہفتہ وار علاقائی دورہ( شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) :2ہزار262/843

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد (اوسطاً) : 12ہزار241

وصول ہونے والے نیک اعمال رسائل کی تعداد: 6ہزار127


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  لاہور ریجن کی نارووال زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ا ہداف بنا کر کام کرنے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی اور دینی کاموں کو بڑھانے ، مشاورت مکمل کرنے، ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  رائیونڈ کابینہ کی ڈویژن کوٹ رادھا کشن میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کوٹ رادھا کشن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیااور اسلامی بہنوں کوجامعۃ المدینہ للبنات میں داخلہ لینے کا ذہن دیا نیز اپنے ڈونیشن جمع کرنے کی بھی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  شمالی زون لاہور کا پی ایف کالونی میں ماہانہ زون مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں کا پی ایف کالونی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شمالی زون نگران اسلامی بہن نے روٹھے ہووں کو کیسے منایا جائے کے موضوع پر بیان کیااورکابینہ کے جدول پر عمل کرنے اور وقت پر کارکردگی دینے، ماتحت کا فالو اپ کرنے کاذہن دیا نیز ڈونیشن اور تقرریوں کے اہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ اچھی کارکردگی اور نیو ذمہ داری لینے والی اسلامی بہنوں کو تحائف پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  جنوبی لاہور زون کی کابینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں زون مشاورت کابینہ نگران اور کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کواہداف بنا کر کام کرنے کے حوالے سے نکات بتائے نیزمدنی کام بڑھانے جدول مضبوط کرنے اور ڈونیشن کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا مزید مدنی مشورے میں شعبہ جات پربھی کلام ہوا۔


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن شہداد پور میں مدنی حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ صاحبزادئی عطار سلمہاالغفار نے استقامت اور کامیابی کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے لیے ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن ،گجرات زون کی ملکوال کابینہ کی ڈویژن ملکوال میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں گوجرہ ملکوال کابینہ اور منڈی بہاؤالدین کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

گجرات زون اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور نئی ذمہ در اسلامی بہنوں کی تقرری مکمل کی اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے اہداف پیش کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کھارادر کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذیلی حلقوں کو مضبوط کرنے کے متعلق ذمہ داراسلامی بہنوں کو نکات بتاتے ہوئے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ 


 دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی ساڑھے 3 میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں دینی حلقے کی زون نگران ، کابينہ نگران اور دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوکار کردگی جدول کےحوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے کار کردگی انٹر کرنے کاطریقہ کار سمجھایا اور رمضان ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔