دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کھارادر کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذیلی حلقوں کو مضبوط کرنے کے متعلق ذمہ داراسلامی بہنوں کو نکات بتاتے ہوئے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔