دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن ،گجرات زون کی ملکوال کابینہ کی ڈویژن ملکوال میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں گوجرہ ملکوال کابینہ اور منڈی بہاؤالدین کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

گجرات زون اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور نئی ذمہ در اسلامی بہنوں کی تقرری مکمل کی اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے اہداف پیش کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔