دعوتِ اسلامی کے تحت میانوالی زون کی میانوالی کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں  کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے‘‘ کےموضوع پر بیان کیا۔

دینی کام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیااور ہر ڈویژن میں مبلغہ کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔اس کےعلاوہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کرنےکے لئے مدنی پھول دیئےاور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں تعداد کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز ذمہ داران کی تقرری بھی ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں ریجن نگران اسلامی بہن نے زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ لیا۔

اس مدنی مشورے میں ماہ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے اور ماہ ربیع الاول میں دینے والی کارکردگیوں پر کلام ہوا۔ کارکردگی فارم بھی سمجھائے ۔اس کےعلاوہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو جلد از جلد ماہ ربیع الاول کے نکات ذیلی سطح تک سمجھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت سیالکوٹ زون جامعۃالمدینہ گرلزپاک پورہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون مشاورت ،کابینہ نگران و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’مبلغہ کو کیسا ہونا چاہیے‘‘ کےموضوع پر ترغیبی بیان کیااورماہ ربیع الاول کے نکات سمجھائے۔مختلف شعبہ جات سےملنےوالےکارکردگی شیڈول کی تکمیلی کیفیت کا جائزہ لیا نیز بہتر کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور تقسیمِ رسائل کرنے کا ذہن بھی دیاجس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان   کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی نگران اسلامی بہن نے ’’مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے ‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اس کے بعد جولائی تا اگست 2021 ء کی ماہانہ آٹھ دینی کام کارکردگی اور تنظیمی شعبہ جات کی مختلف انفرادی و اجتماعی کارکردگیوں کا جائزہ لیا۔ اضافے پر حوصلہ افزائی کی اور مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی نیزغیرفَعال ذمہ داراسلامی بہنوں کو فَعال بنانےپر مدنی پھول دیئے۔ شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے تحت کورسز میں ایڈمیشن کروانے کے حوالے سے اہداف دیئے۔ 


دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام نواب شاہ زون کی ڈویژن ٹنڈو آدم میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورتوں، کابینہ نگران مع مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے ماہ ربیع الاول کے نکات پر کلام کیا۔ اس کےساتھ ہی تقسیمِ رسائل کرنےکاذہن دیا اور محفل نعت منعقد کرنےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کو اہداف دیئےنیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بر وقت جمع کروانےکاذہن دیا ۔مزید دینی کام کرنےسے متعلق اپڈیٹ نکات بتائےاور زون مشاورتوں نے بھی اپنے اپنے شعبے سے متعلق کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے  تحت کراچی ساؤتھ زون 2 میں زون سطح پر مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون مشاورت و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نےامیر اہل سنت دامت برکاتہم ا لعالیہ کی قربانیاں اور دعوت اسلامی کی دینی خدمات کےبارے میں معلومات دی نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کواسلامی بہنوں کی سہولت کے مطابق وقت میں تبدیلی کرنےکےمتعلق نکات بتائےاور اس کے نفاذ پر مشاورت و نگران اسلامی بہنوں سے بات چیت کرنےکاذہن دیا۔اس کےعلاوہ ادارتی شعبوں کا تعارف پیش کیا اور اس کے ساتھ ہی سفری جدول پر نکات دیئےنیز ربیع الاول کے اہم نکات و ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانےکی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کی جانب سے  عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے کابینہ استور ڈویژن گوری کوٹ کے ذیلی حلقے دریال1 ، دریال 2 ، دریال 3 احمد آباد اور ہلیچ کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ کیا ۔

مدنی مشورےمیں شریک اسلامی بہنوں کو پابندی کےساتھ ہفتہ وار رسالےکامطالعہ کرنےاور احساس ِ ذمہ داری، نرمی، وعدے کی پاسداری کرنےکی ترغیب دلائی ۔ ساتھ ہی مدنی مذاکرہ کی تعدادکےحوالےسےدیئے گئے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا اور اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی دعوت بھی دی ۔ آخر میں اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کے لئےانہیں تحائف بھی دیئے ۔


پاکستان بھر میں ہونےوالےاسلامی بہنوں کےآٹھ دینی کاموں کی اگست 2021ء کی کارکردگیاں ایک نظر میں ملاحظہ ہوں :

انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:9 ہزار430

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:70ہزار185

روزانہ امیراہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:86ہزار197

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد:4 ہزار168

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:48ہزار707

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد: 9ہزار42

سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2لاکھ،63 ہزار،584

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:20ہزار311

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4لاکھ،94ہزار،992

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:55ہزار251


دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں پاکستان کے شہرراولپنڈی میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورےکاانعقادکیاگیا جس میں ملک سطح تا زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے ’’ مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔ پاکستان سطح کی نگران اسلامی بہن نے تقرری کس طرح مکمل کی جائے اس حوالےسے ذمہ داراسلامی بہنوں کومدنی پھول سمجھائےاورجلدتقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئے۔مزید ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں ریجن نگران اسلامی بہن نے زون نگران اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ لیا۔

اس مدنی مشورے میں ماہ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے اور ماہ ربیع الاول میں دینے والی کارکردگیوں پر کلام ہوا۔ کارکردگی فارم بھی سمجھائے ۔اس کےعلاوہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو جلد از جلد ماہ ربیع الاول کے نکات ذیلی سطح تک سمجھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت سیالکوٹ زون جامعۃالمدینہ گرلزپاک پورہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون مشاورت ،کابینہ نگران و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’مبلغہ کو کیسا ہونا چاہیے‘‘ کےموضوع پر ترغیبی بیان کیااورماہ ربیع الاول کے نکات سمجھائے۔مختلف شعبہ جات سےملنےوالےکارکردگی شیڈول کی تکمیلی کیفیت کا جائزہ لیا نیز بہتر کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور تقسیمِ رسائل کرنے کا ذہن بھی دیاجس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ شب و روز  میں فیصل آباد ریجن میں کئےگئے دینی کاموں کی نیوزجوکہ اگست2021 ء میں تحریری صورت میں اپلوڈ کی گئیں جن کی تعداد فیصل آباد ریجن سے کم وبیش’’120‘‘رہی اِن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:

ریجن نگران اسلامی بہنوں کےدینی کاموں کی مدنی خبروں کی تعداد: 9

زون نگران اسلامی بہنوں کےدینی کاموں کی مدنی خبروں کی تعداد: 12

کابینہ نگران اسلامی بہنوں کےدینی کاموں کی مدنی خبروں کی تعداد: 27

شعبہ علاقائی دورہ للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 11

شعبہ تعلیم للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد : 3

شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد : 5

شعبہ شارٹ کورسز کی مدنی خبروں کی تعداد: 11

شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کی مدنی خبر: 1

شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کی مدنی خبر: 1

شعبہ روحانی علاج للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد : 3

شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 2

شعبہ کفن دفن للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 4

شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 8

شعبہ شب و روز للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد : 2

شعبہ محفل نعت للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 6

شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 3

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی مدنی خبروں کی تعداد: 5

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی مدنی خبروں کی تعداد : 4

شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کی مدنی خبروں کی تعداد: 3