26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں منکیرہ
کابینہ اطراف لیہ زون میں ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’مبلغہ ہر جگہ مبلغہ ہوتی ہے ‘‘
کےموضوع پر بیان کیا اور ماہانہ کارکردگی شیڈول پر کلام کرتےہوئے انہوں نےکارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اورآئندہ مزیددینی کام کرنےکے اہداف بھی دیئےجس پر اسلامی
بہنوں نے اہداف کی تکمیل کےلئے نیتوں کا اظہار کیا۔