22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
قائد
آباد کابینہ بھینس کالونی کےجامعۃ المدینہ گرلز فیضانِ عطار میں ماہانہ مدنی مشورے
کاانعقاد
Mon, 30 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں قائد آباد کابینہ بھینس
کالونی کےجامعۃ المدینہ گرلز فیضانِ عطار میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں
ذیلی تا زون سطح کی نگران اسلامی بہنوں سمیت
کم و بیش 15 شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کےدرمیان دینی کاموں میں تقسیم کاری کی اہمیت کے مدنی پھول بیان کئے اور
شعبہ اصلاح اعمال کو مزید نکھارنے کے حوالے سے اقدامات بتائے نیز وقت پر کارکردگی
دینے اور تقرریاں مکمل کرنے کےحوالےسےاہداف دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کااظہارکیا۔