27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی
ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقاد
Sat, 2 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ
مشاورت و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے تمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں پابندگی سے شرکت
کرنےاوراس کی کار کردگی انٹر کرنےکا طریقہ
سمجھایا نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرااجتماع کورس ہر ڈویژن میں کرواتے ہوئے جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کواس میں شرکت کرنے کا ذہن دیاجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔