25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کےاراکین حاجی محمدعلی عطاری اورحاجی محمدامین عطاری کی سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ میں
آمدہوئی جہاں انہوں نےمولانابشیرفاروقی صاحب سےملاقات کی۔
اس دوران اراکینِ شوریٰ نےمولانابشیرفاروقی صاحب
کےآفس میں دعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی کاموں سمیت دیگراہم امورپر گفتگو کی۔
اس
کےعلاوہ آئندہ پیش آنے والےمسائل پر
تبادلۂ خیال کیانیزدینِ اسلام کی ترویج
کےلئےدنیابھرمیں زیادہ سےزیادہ علمِ دین پہنچانےکےحوالےسےمشاورت ہوئی۔( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)