الحمد للہ دعوتِ اسلامی نے جہاں دینی تعلیم کےلئے مدرسۃ المدینہ اور جامعات المدینہ قائم کئے وہیں عصرِ حاضر میں مسلمانوں کے بچوں کی خالص دینی و واسلامی ماحول میں دنیاوی تعلیم کے لئے دار المدینہ انٹر نیشنل اسکولنگ سسٹم بھی قائم کئے ہیں جہاں اسلامی ماحول میں انتہائی قابل اساتذہ کے زیرِ نگرانی دنیاوی تعلیم دی جاتی ہے۔

دار المدینہ میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں

مزید تفصیلات معلومات کے لئے دار المدینہ کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔

https://www.darulmadinah.net/