25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت شجرکاری مہم کا
سلسلہ بھرپور انداز سے جاری ہےجس میں وقتاًفوقتاًشجرکاری کی جا رہی ہے۔پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شجرکاری اجتماع کے سلسلے میں سائٹ ایسوسی ایشن
کے چیئرمین عبدالہادی اور سائیڈ لمیٹڈ کے ایم ڈی منور علی مہر سے ملاقات کی اور انہیں اس اجتماع میں
شرکت کی دعوت پیش کی۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے تاجران،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)