21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ
کی ڈویژن نورکی منڈی میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں حافظ آباد کی نگران کابینہ اسلامی بہن ، مشاورت
ذمہ داراسلامی بہنیں، ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنیں اور مدنی انعامات گوجرانوالہ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ مدنی
انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
انعامات کی اہمیت پر بیان کیا اوربا وضو رہنےنیز تحیۃ الوضو کے فضائل بتاتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو اس
مدنی انعام پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔