21 رجب المرجب, 1446 ہجری
6
اکتوبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ منڈی بھاؤالدین میں ذمّہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ارکینِ کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔رکنِ زون مجلس مدنی
مذاکرہ نے تقرر، جدول کی پابندی اور مدنی
مذاکرے کے مقامات اور شرکا کی تعداد
بڑھانے کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی۔(رپورٹ،محمد عابد عطاری، مجلس مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)