اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام6جولائی 2020ء کو ملتان ریجن رحیم یار خان زون خانپور کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔