دعوتِ اسلامی کے تحت یکم فروری 2022ء بروز منگل   ذمہ داراسلامی بھائیوں نے خالد بن ولید روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عاشقانِ رسول کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا۔

اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد ذیشان عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔اس موقع پر سینٹرل ذمہ دار عبد الوہاب عطاری اور کیماڑی ڈسٹرکٹ ذمہ دار سمیت دیگر اسلامی بھائی بھی موجود تھے۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)