22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کےتحت 23 ستمبر 2020ء بروز بدھ حیدر آباد زون کے رکن
محمد عارف عطاری اور رکن کابینہ عبدالغنی عطاری مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی نے اے پی پی نیوز ایجنسی کے بیوروچیف جاوید چنا
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کےدینی
اور فلاحی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کتب تحفے میں دیں۔(رپورٹ: اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)