21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہاکس بے کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس
Thu, 12 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام
09 مارچ 2020ء کو ہاکس بے کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہواجس میں
سات ذیلی کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
انعامات، مدنی بہار اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کے حوالے سے فالو اپ کیا نیزماہانہ
شیڈول پر عمل کرنے پر توجہ دلائی جبکہ عاملات مدنی انعامات کس طرح بڑھانی ہے اس کے
متعلق نکات پیش کئے۔