24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 نومبر کو فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی
قافلہ اجتماع ہوگا، نگرانِ شوریٰ خصوصی بیان فرمائیں گے
Wed, 10 Nov , 2021
3 years ago
تفصیلات کے مطابق دعوتِ اسلامی کی جانب سے 19 نومبر 2021 بروز جمعہ فیضانِ مدینہ شاہ رکن
عالم انصاری چوک ملتان میں عظیم الشان مدنی قافلہ اجتماع منعقد ہونے جارہا ہے جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی
محمد عمران عطاری مُدَّظِلُّہُ
الْعَالِی خصوصی بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ اجتماع کا آغاز بعد نمازِ عشاء ہوگا
جبکہ اجتماع کے اختتام پر ایک ماہ اور 12
ماہ کے مدنی قافلے راہِ خدا میں سفر اختیار کریں گے۔