18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رحیم یار خان زون کی ظاہر پیر کابینہ کے اسکول کی ٹیچر سے ٹیلیفونک رابطہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 8 اگست 2020ء کو
رحیم یار خان زون کی ظاہر پیر کابینہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول
رحیم بخش جیندو پیر لیاقت پور کی ٹیچر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار رسالہ کا مطا لعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔