21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جون 2024ء کو وقف مبلغات کی
نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
منعقد کیا گیا جس میں مختلف دیگر ذمہ دار ان و مبلغاتِ دعوتِ اسلامی شریک ہوئیں۔
راولپنڈی شہر سے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے بزریعہ انٹرنیٹ شرکا کی تربیت و رہنمائی کی اور نگران اسلامی بہنوں
کی شعبہ کیفیت پر کلام کیا جبکہ دفتری کاموں سمیت جاب ڈسکرپشن کے مطابق عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔
بعدازاں شرکا اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر
حصہ لینے اور احسن انداز میں اپنے آفس کا کام کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں کیں۔