19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ
آن لائن کے تحت پچھلے دنوں لاہور ریجن میں واقع مدرسۃ المدینہ آن لائن کی برانچ فیضان
شاہ جمال اچھرہ میں برانچ کے ذمہ داران اور مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)