26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام نواب شاہ زون کی ڈویژن ٹنڈو آدم میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورتوں، کابینہ
نگران مع مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ماہ ربیع الاول کے نکات پر کلام کیا۔ اس کےساتھ ہی تقسیمِ
رسائل کرنےکاذہن دیا اور محفل نعت منعقد
کرنےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کو اہداف دیئےنیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بر وقت جمع کروانےکاذہن دیا ۔مزید دینی کام کرنےسے متعلق اپڈیٹ نکات بتائےاور زون مشاورتوں نے بھی اپنے اپنے
شعبے سے متعلق کلام کیا۔