19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرات میں مدرستہ المدینہ آن لائن کی نئی برانچ کا تعمیراتی
کام جاری ہے۔24اکتوبر2019ء کو رکن شوریٰ
حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے اس مقام کا وزٹ کیا اور وہاں پر ہونے والے تعمیراتی
کاموں کا جائزہ لیتے ہوئےجلد تعمیرات کے حوالے سے ذمہ داران کو نکات دئیے نیزدعا
بھی فرمائی۔(رپورٹ،محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)