20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے تحت 10 اکتوبر 2020 کو سرجانی کابینہ میں دعائے صحت
اجتماع کا انعقاد ہوا۔ تلاوت اور نعت سے آغاز ہوا۔ بیان میں بیماری اور مصیبت کے
فضائل بتائے گئے۔ ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعی دعا بھی کروائی۔
آخر میں دکھیاری امت کو تعویذات عطاریہ بھی ئیے گئے۔