سکھر کابینہ میں
خصوصی طور پر یومِ دعوتِ اسلامی کے سلسلے میں اجتماع پاک کاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام 02 ستمبر 2021ءجمعرات کوسکھر کابینہ میں یوم دعوت
اسلامی کے سلسلے میں اجتماع پاک منعقد ہوا جس میں کم و بیش 200اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح ذمہ داراسلامی بہن نے یوم دعوت اسلامی
کے اس اہم موقع پر امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ
اور ان کی خدمات کے حوالے سے بیان کیا۔ مزید دعوت ِاسلامی کا قیام کیسے عمل میں
لایا گیا اس حوالےسےاسلامی بہنوں کو آگاہی
دی نیز رسالہ نیک اعمال پُر کرنے اور
ہرانگریزی ماہ کی یکم تاریخ کو جمع کروانےکاذہن دیا۔
اس کے ساتھ ہی مدنی مذاکرہ دیکھنے کی بھی ترغیب دی نیز 02 ستمبر تا 05 ستمبر2021ء کی نشریات مدنی چینل پردیکھنے کا بھی ذہن دیا۔ مزید
جو ذمہ داراسلامی بہنیں پہلے آ تی تھی اب نہیں آتی ان کو بھی اس اجتماع میں شرکت کروانے اور انہیں دعوت اسلامی سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا
گیا۔