20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ کراچی برانچ میں سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے
ذمہ دار ان کا مدنی مشورہ
Fri, 6 Aug , 2021
3 years ago
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 3 اگست 2021ء کو فیضان مدینہ برانچ میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری نے سوشل میڈیا Content
میں بہتری لانے اور سوشل میڈیا کےلئے New tools استعمال کرنے پر مختلف نکات بیان
کئے نیز Designingمیں بہتری
لانے اور مارکیٹنگ کے حوالے سے کلام کیا۔ مدنی مشورے میں سوشل میڈیا کے مزید پلیٹ فارمز کے استعمال پر بھی گفتگو ہوئی۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، آفس ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)