21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17 جنوری 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت صوبائی نگران
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں صوبہ KPK،
صوبہ کشمیر ، صوبہ بلوچستان او ر صوبہ گلگت بلتستان کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے
ہوئے کم افرادی قوت والے صوبوں میں دینی کاموں کو آسان انداز میں کرنے کے لئے شعبہ وائز تنظیمی اسٹرکچر کا نظام بیان کیا جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔