20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ
شارٹ ٹائم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی
ریجن ، بن قاسم زون و کابینہ ، پیر سرہنڈی گوٹھ رزاق آباد میں شارٹ ٹائم
مدارس المدینہ کے طلباء میں اسناداجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں سرپرست اسلامی
بھائیوں سمیت طلباء کرانے شرکت کی۔اس اجتماع میں نگران مجلس مدراس المدینہ شارٹ
ٹائم پاکستان کے ذمہ دارقاری عرفان عطاری، ریجن کراچی ذمہ دار شعبہ شارٹ ٹائم قاری
شہروز عطاری ، نگران ڈویژن رزاق آباد قاری بلال نظر عطاری اور علاقے کے معززین نے بھی شرکت کی ۔
دعوت اسلامی
کی مجلس شوری کے رکن حاجی سائیں برکت عطاری نے سنتوں بھرا بیان
فرمایا اور بچوں کے درمیان تحائف بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ: ابوالبشار
رضوان بٹ عطاری ناظم اعلی مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم ملیر کابینہ)