24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شب وروز
مجلس بیرون ملک ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ اسکائپ ایران کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Tue, 13 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں شعبہ شب وروز مجلس بیرون
ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ ایران کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا
جس میں رکن مجلس بیرون ملک ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی وقت عطا فرمایا۔