پچھلے دنوں سکھر ڈویژن میں Sarafa Associate کے صدر کی زوجہ بیمار ہوگئیں تھیں جن کی عیادت کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اُن سے ملاقات کی۔

اس دوران ذمہ داران میں موجود نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے صدر کی زوجہ سے عیادت کرتے ہوئے انہیں بیماری کے فضائل بتائے اور اُن کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کروائی جس پرانہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔