8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت   گزشتہ
دنوں راولپنڈی  میں
مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں پاکستان دفتر للبنات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغۂ دعوت ِ اسلامی نے ’’ بدگمانی کے نقصانات اوراس سے بچنے کے فوائد ‘‘ کےموضوع
پربیان کیا اور اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں دفتری نظام  میں بہتری لانےکےحوالےسےنکات بیان کئےنیز مدنی
عملے کی اسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالےسوالات کےجوابات بھی دیئے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	