9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات  کے تحت  گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ کی ڈویژن وحدت میں
اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں اصلاح
اعمال کی زون سطح  کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نماز کی اہمیت پر بیان
کیااور رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنےاعمال کا روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیا۔ مزید
اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ پابندی کے ساتھ دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی
بہنوں نے اچھی  نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	