8 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کا شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغان
بزرگوں اور بڑی عمر کے افراد کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے
جس کا مقصد بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کو قرآنِ کریم، نماز اور دینی مسائل کی تعلیم
دی جاتی ہے اور شعبے میں مدرسین کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ملک و بیرونِ ملک میں
قراٰن ٹیچنگ کورس کے ذریعے نئے مدرسین تیار کئے جاتے ہیں۔
حال ہی میں صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان کی جامع مسجد نسبتِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں نئے مدرسین تیار کرنے کے لئے قرآن ٹیچنگ کورس کا آغاز کیا تاکہ وہ مساجد میں
بچوں اور بڑوں کو قرآنِ پاک، سنتیں و آداب سکھا سکیں۔