9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                  دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون2
اورنگی  ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ
 منعقد کیا گیا جس میں شعبہ اصلاح اعمال
کابینہ سطح اور ڈویژن سطح کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح اصلاح اعمال  کی ذمہ داراسلامی بہن نے اپنی مشاورت ڈویژن سطح
کو شیڈول و کارکردگی وقت پر جمع کروانےکا ذہن دیا نیز اصلاح اعمال اجتماعات، مدنی
مذاکرہ کارکردگی اور نیک اعمال کے رسالے کی تعداد بڑھانے کے اہداف دئیے جس پرڈویژن
مشاورت اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	