19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین نے شرکت کی۔ زونل نگران نے تعلیمی
امور کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)