22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
2 ستمبر 2023ء بروز ہفتہ نئی تقرر ہونے
والی مختلف شعبہ جات (شعبہ ڈونیشن بکس ،اسپیشل پرسنز
ڈیپارٹمنٹ، شعبہ سیکھنے سکھانے کا دینی
حلقہ، شعبہ شارٹ کورسز،شعبہ فیضانِ مرشد ،شعبہ فیضانِ اسلام، شعبہ رابطہ
بالمعالمات، شعبہ نیو سوسائیٹیز) اور صوبہ کشمیر کی نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد ہوا۔
ذمہ داران
کی تربیت کے لئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ نئی
ذمہ داری ملنے پر اسلامی بہنوں کو اپنے شعبے میں دینی کام کرنے کے حوالے سے ترغیب
دلائی۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے نئی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو فعال
کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی
نیک خواہشات کا اظہارکیا۔