8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت ملتان
زون میں 9 مقامات پر  دعوتِ اسلامی کے تحت  لگنےوالےروحانی علاج کے بستوں  کی کارکردگیاں  ملاحظہ ہوں:
 بستوں  پر آنے والی اسلامی بہنوں  کی تعداد:1 ہزار799
 دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی تعداد: 4 ہزار 454 
بتائے گئے اوراد ِعطاریہ   کی تعداد:2 ہزار20
امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ  کےسلسلہ
میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 102
تقسیم کئے گئے اصلاح اعمال کے رسائل کی تعداد: 1 ہزار 80 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	