24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 10 اکتوبر 2020 ء کو ملتان ریجن، شجاع آباد زون، شہر ٹبہ، سلطان پور میں مدنی
مشورہ ہواجس میں نگرانِ زون اور نگرانِ کابینہ ، ڈویژن نگران اور زون شعبہ
مشاورتوں نے شرکت کی۔