19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن کے تحت پچھلے دنوں ملتان میں قائم مدرسۃالمدینہ آن لائن کےاسٹاف کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن کے ذمہ دارنے شرکا کی
تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون
جمع کرنے اور امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی نئی شائع
ہونے والی کتاب ”فیضانِ نماز“ تقسیم کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)