8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ملتان ریجن میں  ماہِ جون 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							ملتان ریجن میں ماہِ جون 2021ءمیں ہونے والے
دینی کاموں کی کارکردگی ایک نظر میں ملاحظہ ہوں:
انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے وابستہ
ہونےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:354
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:8 ہزار 745
امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ   کا بیان سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:13
ہزار421
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد: 285
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:3 ہزار564 
 ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات  کی تعداد:1
ہزار102 
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات  میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 29 ہزار560 
ہفتہ واررسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
60 ہزار418
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	