22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب کے شہر ملتان مختلف شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Mon, 15 Jan , 2024
314 days ago
پنجاب کے شہر ملتان میں 21 دسمبر 2023ء کو
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کرتے ہوئے انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے /
سننےکی ترغیب دلائی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے
اہداف لئے۔
آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں میں مزید ترقی و بہتری کے
لئے اپنی اپنی رائے پیش کی۔