شعبہ روحانی علاج
للبنات ملتان اورمظفرگڑھ زونز کےبستوں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کےتحت دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت ملتان اورمظفرگڑھ زونز میں
ماہ اگست 2021ء میں لگنے والے بستوں کی کارکردگیاں
درج ذیل ہیں:
ملتان زون کی
کارکردگی
لگائے گئے
روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 9
جن پر آنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار944
دیئے گئے
تعویذات عطاریہ کی تعداد: 5ہزار69
بتائے گئےا
وراد عطاریہ کی تعداد:1ہزار663
سلسلہ عالیہ
قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد۔324
مریضوں کے لئے
لکھی گی پلیٹوں کی تعداد۔7 ہزار702
دم کر کے جو
ڈوری اور کیل دیئے گئے ان کی تعداد: 710
تقسیم کئے گئے
رسائل کی تعداد: 764
مظفرگڑھ زون کی کارکردگی
لگائے گئے
روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 3
جن پر آنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:327
دیئے گئے
تعویذات عطاریہ کی تعداد: 594
بتائے گئےا
وراد عطاریہ کی تعداد:334
سلسلہ عالیہ
قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15
تقسیم کئے گئے
نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 27