دعوت اسلامی کے تحت29 جولائی 2020ء کو راولپنڈی کینٹ کے ذیلی حلقے محمدی کالونی میں ہفتہ وار درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران پاکستان اسلامی بہن نے ” صحابیات کی دین کی خاطر قربانی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار درس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔