اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت اسلامی زیر اہتمام حیدر آباد،ملتان اور کشمیر کے بعدفیصل آباد ریجن میں بھی نابینا اسلامی بھائیوں کے لئے مدرسۃ المدینہ حفظ و ناظرہ کا افتتاح کردیا گیا۔

اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری بھی موجود تھے ۔ رکن شوریٰ نے افتتاح کے موقع پر دعائے خیر بھی کی۔


14 اکتوبر 2020ء کو جانشین امیر اہل سنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے رکن زون میر پور کشمیر حاجی محمد ضمیر عطاری کی رہائش گاہ جاکر ان سے عیادت کی۔ جانشین امیر اہل سنت مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نےانہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کی صحت و عافیت کے لئے دعائیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر  ڈھاکہ نارتھ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دےکر اس شعبےکے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام ڈیفینس کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزنیک اعمال کے اجتماعات منعقد کرنے اور کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلا ئی گئی ۔ایام قفل مدینہ کے نکات بھی بتاتے گئے جبکہ جائزہ تحریک کو مضبوط کرنےاور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے اہداف دئیے گئے۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!472اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔622 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ107 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 614اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔2ہزار17 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ473 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 815اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔933 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ362 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 835 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔601 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ292 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 5ہزار773 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔5ہزار4 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ1ہزار186 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 542 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔512 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 142 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔


Under the supervision of the Short Course Majlis of the Islamic sisters, “Upbringing of Offspring Course” was conducted in the city of East Midlands, Leicester, in the Birmingham region, United Kingdom. 25 Islamic sisters attended the course.

The Islamic sisters who attended the course have given excellent concluding remarks that the course had really outstanding and essential features, and it was explained in a very easy manner.


Under the supervision of the department of Dawat-e-Islami, Madrasah-tul-Madinah for female, the training congregation of Madrasaat took place on 12 October, 2020 on a regional level in London, United Kingdom. 21 Mudrrisaat attended from the whole region.

The region Mashawarat of Madrasah-tul-Madinah for female trained Madrasaat, presenting the Madani pearls of improving the performance. More so, they persuaded to expedite the Madani activities of Dawat-e-Islami and increase Madrasah-tul-Madinah for female even further.