دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ایسٹ زون 1 ملیر  کابینہ کے ڈویژن ماڈل کالونی کے ایک پرائیویٹ اسکول اقرا پراماؤنٹ گرامر میں دینی حلقےکا سلسلہ ہوا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نےشرکت کی ۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے’’طہارت‘‘ کےموضوع پر بیان کیا جسے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے نہایت ہی دلچسپی اور توجہ کے ساتھ سنانیز انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں بریفنگ بھی دی گئی اورماہانہ میگزین ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘ کی بکنگ کروانے کے حوالے سے ذہن دیا ۔